"دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقیں تھے ... خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے ... اے بادِ سِتم خیز، تیری خیر کہ تُو نے ... پنچھی وہ اُڑائے ، جو اُڑنے کے نہیں تھے" image uploaded on April 29, 2025, 6:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقیں تھے
...
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے
...
اے بادِ سِتم خیز، تیری خیر کہ تُو نے
...
پنچھی وہ اُڑائے ، جو اُڑنے کے نہیں تھے
M  : دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقیں تھے ... خوشبو کے محافظ تھے محبت کے - 
More images by Miss.Urdu: