"یقین کی چادر اوڑھ کر دھوکہ دینا آسان ہو گیا ہے۔
چہرے مسکاتے ہیں، مگر دل میں زہر چھپا ہوتا ہے۔
دوستی کے نام پر پیٹھ میں چھرا گھونپنا اب عام ہے۔
لفظوں میں محبت، اور ہاتھوں میں سازش ہوتی ہے۔
دھوکہ دینے والے ہمیشہ اپنوں کا چہرہ پہنے ہوتے ہیں۔🥀🥺" image uploaded on May 1, 2025, 12:57 a.m. | Damadam