"_جب بھی ہم صبح اٹھتے ہیں اور زندگی کی ایک اور نئی سانس لیتے ہیں،_☀️💌 _تو وہ خود ایک خدا کی طرف سے پیغام ہوتا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، ابھی بھی موقع ہے کہ ہم اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں، اپنی غلطیوں کو سدھار سکیں، اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔🤍💪🏻_ _کل کیسا بھی گزرا ہو، آج ہمارے پاس ایک نیا دن ہے، ایک نیا آغاز ہے، اور ایک نیا موقع ہے کچھ اچھا کرنے کا۔_🎉✨ _یعنی صبح کا اجالا صرف روشنی نہیں، بلکہ دوسرا موقع بھی ہے جو ہمیں ہر دن ملتا ہے۔_💸💕 `" image uploaded on May 1, 2025, 2:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : _جب بھی ہم صبح اٹھتے ہیں اور زندگی کی ایک اور نئی سانس لیتے ہیں،_☀️💌 _تو - 
More images by AnokhiLadli: