"مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ، مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور باپ بھائی بن کر !" image uploaded on May 1, 2025, 5:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو 
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
 کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی 
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
 دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
 مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان 
ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور 
باپ بھائی بن کر !
Z  : مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے اور - 
More images by ZIDI.BOY22: