"ہم نہیں کر سکتے کچھ ہمارے اختیار میں کچھ بھی نہیں ہے نہ ہم نیکی کرنے کی خود طاقت رکھتے ہیں نہ گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے ہم میں نہ ہم کسی مشکل کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں نا اپنے دل پر اختیار ہوتا ہے مگر اللہ تو سب کر سکتاہےنا اللہ کی تو دو انگلیوں کے درمیان ہیں بندوں کے دل تو کیا کریں پھر؟ مدد مانگیں اللہ سے ۔۔۔دعائیں کریں اللہ سے۔۔۔روئیں اس کے سامنے اور اپنی عاجزی اپنی بےبسی کا اظہار کریں ۔۔۔۔اللہ کو بتائیں کہ کمزور ہیں ۔۔۔۔مگر وہ قادر ہے طاقتوں کا مالک سب کچھ کرنے والا۔۔۔اللہ سب جانتا ہے" image uploaded on May 1, 2025, 10:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم نہیں کر سکتے کچھ 
ہمارے اختیار میں کچھ بھی نہیں ہے 
نہ ہم  نیکی کرنے کی خود طاقت رکھتے ہیں نہ گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے ہم میں نہ ہم  کسی  مشکل کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں نا اپنے دل پر اختیار ہوتا ہے 
مگر اللہ تو سب کر سکتاہےنا
اللہ کی تو دو انگلیوں کے درمیان ہیں بندوں کے دل 
تو کیا کریں پھر؟
مدد مانگیں اللہ سے ۔۔۔دعائیں کریں اللہ سے۔۔۔روئیں اس کے سامنے اور اپنی عاجزی اپنی بےبسی کا اظہار کریں ۔۔۔۔اللہ کو بتائیں کہ   کمزور ہیں ۔۔۔۔مگر وہ قادر ہے طاقتوں کا مالک سب کچھ کرنے والا۔۔۔اللہ سب جانتا ہے
A  : ہم نہیں کر سکتے کچھ ہمارے اختیار میں کچھ بھی نہیں ہے نہ ہم نیکی کرنے کی - 
More images by AnokhiLadli: