"تحفّظ یعنی وہ یقیں کہ آپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص موجود ہے جو ہر حال میں آپ کا ساتھ دے گا جب آپ کو ضرورت ہو، وہ آپ کے پاس ہوگا اور جب آپ دونوں کا اختلاف ہو، تو آپ بلا جھجک اپنے دل کی بات کہہ سکیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ وہ آپ کو غلط نہیں سمجھے گا چاہے اختلاف کتنا ہی بڑھ جائے آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کبھی آپ کو اپنی باتوں سے دکھ نہیں دے گا کیونکہ آخر میں وہ صرف ایک ناراضگی ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گی لیکن آپ دونوں کا رشتہ وہ باقی رہے گا مضبوطی سے تحفّظ یہ ہے کہ آپ اپنے دل کی ہر بات کہہ سکیں بغیر کسی خوف کے، بغیر اس احساس کے کہ رشتہ کسی نازک دھاگے پر ٹکا ہے بلکہ دل میں پورا یقین ہو کہ اگر پوری دنیا بھی آپ دونوں کو جدا کرنا چاہے تو بھی آپ ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں چھوڑیں گے کیونکہ تحفّظ محبت سے بھی بلند درجہ رکھتا ہے" image uploaded on May 1, 2025, 2:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تحفّظ
یعنی وہ یقیں کہ آپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص موجود ہے
جو ہر حال میں آپ کا ساتھ دے گا
جب آپ کو ضرورت ہو، وہ آپ کے پاس ہوگا
اور جب آپ دونوں کا اختلاف ہو، تو آپ بلا جھجک اپنے دل کی بات کہہ سکیں
کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ وہ آپ کو غلط نہیں سمجھے گا
چاہے اختلاف کتنا ہی بڑھ جائے
آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ کبھی آپ کو اپنی باتوں سے دکھ نہیں دے گا
کیونکہ آخر میں وہ صرف ایک ناراضگی ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گی
لیکن آپ دونوں کا رشتہ وہ باقی رہے گا مضبوطی سے
تحفّظ یہ ہے کہ آپ اپنے دل کی ہر بات کہہ سکیں
بغیر کسی خوف کے، بغیر اس احساس کے کہ رشتہ کسی نازک دھاگے پر ٹکا ہے
بلکہ دل میں پورا یقین ہو کہ اگر پوری دنیا بھی آپ دونوں کو جدا کرنا چاہے
تو بھی آپ ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں چھوڑیں گے
کیونکہ
تحفّظ  محبت سے بھی بلند درجہ رکھتا ہے
A  : تحفّظ یعنی وہ یقیں کہ آپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص موجود ہے جو ہر حال میں - 
More images by AnokhiLadli: