"کسی ایسے شخص سے تعلق رکھو جو تم میں دلچسپی رکھتا ہو۔ میں اس شخص کی بات نہیں کر رہی جو تمہیں پیارا یا فنی سمجھے۔ ایسا شخص جو تمہاری زندگی کے ہر چھوٹے سے چھوٹے پہلو کو جاننا چاہے۔ جو تمہاری باتوں کو دھیان سے سنے، جو وہ چھوٹی چھوٹی باتیں بھی یاد رکھے جو تم نے خود بھی بھلا دی ہوں۔ جو تمہارے خاموشی کو اتنی ہی اہمیت دے جتنی تمہارے الفاظ کو۔ وہ شخص جو صرف تمہاری ظاہری شکل سے نہیں، بلکہ تمہارے اصل وجود سے محبت کرے۔۔" image uploaded on May 1, 2025, 4:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : کسی ایسے شخص سے تعلق رکھو جو تم میں دلچسپی رکھتا ہو۔ میں اس شخص کی بات نہیں - 
More images by SabaQamar_44: