"تم مرد ہو۔۔۔ چار بیویوں کا حق ساتھ لکھوا کر لائے ہو۔۔۔تم ایک کو پہلو میں رکھ کر دوسری تیسری چوتھی کو سوچ سکتے ہو۔۔۔مگر عورت صرف ایک سائباں ایک ساتھ لکھوا کر لائی ہے۔۔۔اور اس کی فطرت کی پاکیزگی کبھی گوارہ نہیں کر پاتی کہ وہ ایک کے پہلو میں سج کر کسی کا خیال اپنے قریب بھی بھٹکنے دے۔۔۔!! *⏤͟͟͞͞★͙🌹❤️SS❤️🌹⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*" image uploaded on May 2, 2025, 2:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Poetry image
H  : تم مرد ہو۔۔۔ چار بیویوں کا حق ساتھ لکھوا کر لائے ہو۔۔۔تم ایک کو پہلو میں - 
More images by Haney44: