"اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی تو یاد کریں کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی۔ بس اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے۔ اس کے بعد سے اب تک کا آپکا سفر یک طرفہ اور بیکار تھا ! مستنسر حسین تارڑ" image uploaded on May 3, 2025, 5:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی تو یاد کریں کہ آپ کو - 
More images by SabaQamar_44: