"جب کوئی انسان سچ بولتا ہے چاہے وہ سچ دوسروں کو کتنا ہی برا لگے اکثر لوگ اس سے ناراض ہو جاتے ہیں، دور ہو جاتے ہیں۔ لوگ حقیقت کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں، کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ہے۔ اسی لیے سچ بولنے والا انسان اکثر تنہا رہ جاتا ہے، کیونکہ وہ جھوٹ، منافقت، اور مصلحت کے خلاف کھڑا ہوتا ہے۔ سچ بولنا آسان نہیں یہ ایک ایسا راستہ ہے جو اکثر تنہائی، قربانی اور صبر مانگتا ہے۔ لیکن یہی راستہ اصل عزت، ضمیر کی پاکیزگی، اور اللہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے۔ #علم" image uploaded on May 3, 2025, 1:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : جب کوئی انسان سچ بولتا ہے چاہے وہ سچ دوسروں کو کتنا ہی برا لگے اکثر لوگ اس - 
More images by AnokhiLadli: