"_*🥀جوانی میں دین کو چُننے کی فضیلت اِس لیئے زیادہ ہے کیونکہ یہی زِندگی کا سُنہری وقت ہوتا ہے"*_
_*ہر طرح کا گُناہ کرنے کی طاقت ہوتی ہے کوئی پُوچھنے والا نہیں ہوتا"*_
_*مگر پِھر بھی اِنسان کہتا ہے کہ نہیں میں اللّٰه پاک کی نافرمانی کرنے سے ڈرتا ہُوں"*_
_*کیونکہ مُجھے ایک دِن مَر کے اپنے ربّ کے آگے کھڑے ہونا ہے اور ہر ہر لمحے کا جواب دینا ہے"*_
_*میں فانی دُنیا کی چند روزہ آساٸیشوں کی خاطر اپنی جنت نہیں کھوسکتا"*_
_*میں تنہا ہوں مُجھے کوئی نہیں دیکھ رہا لیکن اللّٰه پاک تو دیکھ رہا ہے نا"*_
*_میں ایسا عمل کیوں کروں جس کا میرے نامہ اعمال میں ہونا مجھے روز محشر اپنے رب کے سامنے شرمندہ کر دے"❤🩹🥹💯_*
#علم ←🦋*" image uploaded on May 3, 2025, 1:52 p.m. | Damadam