"مزاق اُڑایا کرتا تھا میں لوگوں کا Love at first sight ?? .. کسی کو پہلی دفع دیکھ کر آپ اُسکے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے بارے میں کیسے سوچ سکتے ہیں ؟؟ کیسےےے ؟ امپوسیبل ! پر تمہیں دیکھا تم سے ملا اور سسب بدل گیا۔ ❤️" image uploaded on May 3, 2025, 3:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مزاق اُڑایا کرتا تھا میں لوگوں کا 
Love at first sight ??
 .. 
کسی کو پہلی دفع دیکھ کر آپ اُسکے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے بارے میں کیسے سوچ سکتے ہیں ؟؟ 
کیسےےے ؟ امپوسیبل !
پر
تمہیں دیکھا 
تم سے ملا 
اور 
سسب بدل گیا۔ ❤️
B  : مزاق اُڑایا کرتا تھا میں لوگوں کا Love at first sight ?? .. کسی کو - 
More images by Bazme_konain: