"رات تو بس ایک پردہ ہے…
آنکھوں پر، دل پر، اور ان خیالوں پر
جو دن کے شور میں دب جاتے ہیں۔
مگر جب سکوت چھا جائے،
اور نیند کے پر آہستہ سے آنکھوں پر بیٹھیں،
تب اصل ہنگامہ شروع ہوتا ہے
یہ آنکھوں کا بوجھل پن
یہ بے خوابی، یہ سناٹا، یہ خاموشی
کب ہیں میرا مسئلہ
مسئلہ تو خواب ہیں۔💯🖤🥀" image uploaded on May 3, 2025, 7:17 p.m. | Damadam