"عموماً ایک جملہ سننے کو ملتا ہے منہ پر بولنے والے دل کے صاف ہوتے ہیں ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟ جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے تیر چبھو کر زخمی کر دے کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہیے" image uploaded on May 4, 2025, 5:34 a.m. | Damadam