"کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ جو چاہو گے، فوراً پا لو گے؟ ذرا سنو قرآن پاک کیا فرماتا ہے: “كُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ” *ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے۔* (سورۃ القمر: 3) صبر کرو، دعا کرتے رہو، اور یقین رکھو… تمہارا وقت بھی آئے گا۔ اللہ ہر چیز کو بہترین وقت پر عطا کرتا ہے۔ *••⊰✿✿⊱••* 🥹💯💝❤🩹" image uploaded on May 4, 2025, 8:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
P  : کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ جو چاہو گے، فوراً پا لو گے؟ ذرا سنو قرآن پاک کیا - 
More images by Princess_AQsa_13: