Digital Art Arshi__7482 : جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں اُسے ترجیح نہ دیں۔ جس کے پاس آپ کا نعم البدل موجود... MORE▼ہے اُس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ جو آپ کی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے وہ آپ کی جگہ ہے ہی نہیں۔ - 3 days, 4 hours ago LINK 0REPLIES More images by Arshi__7482: