"میں نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی اور میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کے میں کسی کی بھی وجہ سے اللّه کے سامنے نہ رووں کیوں کے ان لوگوں کے الفاظ کی حدت کو محسوس کر کے رونے کے بعد میں نہ جانے اللّه کی کتنی نعمتوں پر مسکرا چکی ہونگی لیکن
میرا رب نہیں بھولتا اور بے شک وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے ♥️🥀" image uploaded on May 4, 2025, 6:24 p.m. | Damadam