"مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔ "اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔” لڑکی نے جواب دیا۔ "خدا، محبت، امن، زندگی، اور زمین۔” یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔ خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔ "دوسرے دو الفاظ۔۔۔۔؟” تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم” اور "میں” ہیں کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ہوں تو سب بے معنی ہوجاتا ہے ✌🏻" image uploaded on May 5, 2025, 5:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔
"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔”
لڑکی نے جواب دیا۔ "خدا، محبت، امن، زندگی، اور زمین۔” یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔
خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔
"دوسرے دو الفاظ۔۔۔۔؟”
تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم” اور "میں” ہیں کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ہوں تو سب بے معنی ہوجاتا ہے ✌🏻
A  : مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں - 
More images by Annuu007: