"میرے اندر کا پانچواں موسم.. کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے. رات کو روز ڈُوب جاتا ہے. چاند کو تیرنا سِکھانا ہے. ہجر میں نِیند کیوں نہیں آتی. ہجر کا زائچہ بنانا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on May 6, 2025, 9:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے اندر کا پانچواں موسم..
کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے.
رات کو روز ڈُوب جاتا ہے.
چاند کو تیرنا سِکھانا ہے.
ہجر میں نِیند کیوں نہیں آتی.
ہجر کا زائچہ بنانا ہے💔Unzii🥀
g  : میرے اندر کا پانچواں موسم.. کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے. رات کو روز - 
More images by ghoomig: