"" میں آپ کے ساتھ ہوں "
یہ جملہ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے ، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ، اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے.🖤🥀" image uploaded on May 6, 2025, 12:10 p.m. | Damadam