"کسی کے حرص کی تسکین کی گئی صاحب.. ہماری رائے کی توہین کی گئی صاحب. خطائیں ہوتی رہی ہیں صغیر پہلے بھی. اور اب کی بار تو سنگین کی گئی صاحب💔Unzii🥀" image uploaded on May 6, 2025, 12:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی کے حرص کی تسکین کی گئی صاحب..
ہماری رائے کی توہین کی گئی صاحب.
 خطائیں ہوتی رہی ہیں صغیر پہلے بھی.
 اور اب کی بار تو سنگین کی گئی صاحب💔Unzii🥀
g  : کسی کے حرص کی تسکین کی گئی صاحب.. ہماری رائے کی توہین کی گئی صاحب. خطائیں - 
More images by ghoomig: