"روحِ من
تمھیں معلوم ہے میرے لیے اس دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے
تمھارا قُرب
تمھاری باتیں
تمھارے ہونے کا احساس
تمھارا تخیل
تمھاری سوچ یعنی کہ تم
تمھارا احساس شاید میرے لیے سب سے حسین ہے تم سے بات کرتے ہوئے محسوس ہوتا ہے جیسے میں اس دنیا میں سب سے خوش قسمت انسان ہوں جسے تم میسر ہو جسکے الفاظ خیالات جس کا تخیل جس کی حقیقت جس کی سوچیں جس کا قُرب جس کے الفاظ جس کی محبت جس جس کی ناراضگی جس کا غصہ جس کا روٹھنا منانا سب میرے لیے یعنی تُو میرا عشق ہے اور میں تیرے عشق کا اسیر ہوں
SS🖤
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻 ⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*" image uploaded on May 6, 2025, 4:38 p.m. | Damadam