"لوگ سمجھتے ہیں میں تم سے محبت کرتی ہوں ذرا خود آ کر بتاؤ ان سب کو کہ میں تم سے محبت نہیں کرتی ، میں بلکل پرواہ نہیں کرتی تمہاری ، تم خوش هو یا اداس مجھے فرق نہیں پڑتا تم آؤ یا جاؤ میں ذرا بھر محسوس نہیں کرتی تم مجھ سے بات کرو یا نہ کرو میں سوچتی تک نہیں اس بات کو..! تم آؤ اور بتاؤ ایک بار ، جتنی دیر تم لوگوں کو یہ سب باتیں بتاؤ گے نا صرف اتنی دیر میں تمہیں دیکھنا چاہتی ہوں تم آؤ ناں اور بتاؤ سب کو کہ میں تمہارے لئے کچھ بھی نہیں ہوں اور میں تمہیں بتاؤں گی کہ "تم میری محبت نہیں عشق ہو میرا. #عشق_اور_هم" image uploaded on May 6, 2025, 9:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لوگ سمجھتے ہیں میں تم سے محبت کرتی ہوں 
ذرا خود آ کر بتاؤ ان سب کو کہ
میں تم سے محبت نہیں کرتی ، 
میں بلکل پرواہ نہیں کرتی تمہاری ، 
تم خوش هو یا اداس مجھے فرق نہیں پڑتا
تم آؤ یا جاؤ میں ذرا بھر محسوس نہیں کرتی
تم مجھ سے بات کرو یا نہ کرو میں
سوچتی تک نہیں اس بات کو..!
تم آؤ اور بتاؤ ایک بار ،
جتنی دیر تم لوگوں کو یہ سب باتیں بتاؤ گے نا
صرف اتنی دیر میں تمہیں دیکھنا چاہتی ہوں 
تم آؤ ناں اور بتاؤ سب کو کہ میں
تمہارے لئے کچھ بھی نہیں ہوں
اور میں تمہیں بتاؤں گی کہ 
"تم میری محبت نہیں عشق ہو میرا.
#عشق_اور_هم
N  : لوگ سمجھتے ہیں میں تم سے محبت کرتی ہوں ذرا خود آ کر بتاؤ ان سب کو کہ میں - 
More images by NOOR-FM: