"مجھے لگتا ھے کہ چائے کے اندر ڈالی ھوئی چینی کا بھی دل ھوتا ھے اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ھوتی ھے اگر آپ اس کے ھوتے ھوئے کسی دوسری مٹھی چیز کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ھے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ھے۔ یہی حساب محبت کا بھی ہے 💔☕😢" image uploaded on May 7, 2025, 1:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے لگتا ھے کہ چائے کے اندر ڈالی ھوئی چینی کا بھی دل ھوتا ھے اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ھوتی ھے
اگر آپ اس کے ھوتے ھوئے کسی دوسری مٹھی چیز کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ھے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ھے۔
یہی حساب محبت کا بھی ہے 💔☕😢
T  : مجھے لگتا ھے کہ چائے کے اندر ڈالی ھوئی چینی کا بھی دل ھوتا ھے اس کی بھی سیلف - 
More images by Toseef_Ahmed: