"تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا دیتے شگفتگی ہے ہمارے مزاج میں ورنہ پلٹ کے اتنی سناتے اُسے رلا دیتے" image uploaded on May 9, 2025, 11:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا
سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا دیتے
شگفتگی ہے ہمارے مزاج میں ورنہ 
پلٹ کے اتنی سناتے اُسے رلا دیتے
N  : تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا دیتے  - 
More images by NOOR-FM: