"دست ضروریات میں بٹتا چلا گیا میں بے پناہ شخص تھا گھٹتا چلا گیا پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا" image uploaded on May 10, 2025, 2:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دست ضروریات میں بٹتا چلا گیا
میں بے پناہ شخص تھا گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا
A  : دست ضروریات میں بٹتا چلا گیا میں بے پناہ شخص تھا گھٹتا چلا گیا پیچھے ہٹا - 
More images by AnokhiLadli: