"سرحد پر کھڑا وہ سپاہی، صرف ایک جوان نہیں، بلکہ ماں کی دعاؤں، بیوی کے خوابوں اور بیٹی کی مسکراہٹ کا محافظ ہے۔ سلام اُن بہادروں کو جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھے کر کھڑے ہیں، اپنے ملک و ملت اور قوم کی حفاظت کے لیے اور سلام اُن ماؤں کو، *جنہوں نے بیٹے نہیں، مجاہد پیدا کیے ہیں۔*" image uploaded on May 10, 2025, 3:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سرحد پر کھڑا وہ سپاہی، صرف ایک جوان نہیں،
بلکہ ماں کی دعاؤں، بیوی کے خوابوں اور بیٹی کی مسکراہٹ کا محافظ ہے۔
سلام اُن بہادروں کو جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھے کر کھڑے ہیں، اپنے ملک و ملت اور قوم کی حفاظت کے لیے
اور سلام اُن ماؤں کو، *جنہوں نے بیٹے نہیں، مجاہد پیدا کیے ہیں۔*
D  : سرحد پر کھڑا وہ سپاہی، صرف ایک جوان نہیں، بلکہ ماں کی دعاؤں، بیوی کے خوابوں - 
More images by Decent-Foji: