"بھارتی فوج کا مطالبہ: گزشتہ 18 گھنٹوں میں سیز فائر لائن کشمیر میں جن بھارتی چیک پوسٹ کو پاکستانی فوج نے فتح کیا تھا وہ انہیں واپس کریں وہ جنگ کا اسکیل بڑھا دیں گے ۔ پاکستان نے یہ چیک پوسٹ واپس دینے سے بھارت اور امریکہ کو انکار کردیا کیونکہ متنازعہ و مقبوضہ جموں کشمیر کے حدود میں آتا ہے ۔ حالات دوبارہ سے کشیدہ-مطلب سیز فائر ختم ہو گیا. اللہ پاک بارڈر پر موجود جوانوں کو ہمت دے اللہ پاک جوانوں کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین🤲🤲🤲" image uploaded on May 10, 2025, 9:32 p.m. | Damadam