"جب حق روشن ہو جائے تو اسے ٹھکرانے والے دو ہی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن کے دل حسد کی آگ میں جل رہے ہوتے ہیں، اور دوسرے وہ جنہیں تکبر نے اندھا کر دیا ہوتا ہے۔ یہ دونوں سچائی کو دیکھ کر بھی اسے ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔ کیونکہ ایک برتری کا احساس کھونا نہیں چاہتا اور دوسرا کسی کو اپنے سے آگے بڑھتا برداشت نہیں کر سکتا❤️🍂🌹🌲" image uploaded on May 12, 2025, 2:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب حق روشن ہو جائے تو اسے ٹھکرانے والے دو ہی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
 ایک وہ جن کے دل حسد کی آگ میں جل رہے ہوتے ہیں، اور دوسرے وہ جنہیں تکبر نے اندھا کر دیا ہوتا ہے۔ یہ دونوں سچائی کو دیکھ کر بھی اسے ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔
کیونکہ ایک برتری کا احساس کھونا نہیں چاہتا اور دوسرا کسی کو اپنے سے آگے بڑھتا برداشت نہیں کر سکتا❤️🍂🌹🌲
S  : جب حق روشن ہو جائے تو اسے ٹھکرانے والے دو ہی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ - 
More images by SabaQamar_44: