"دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر
ان کو بدنام کیے بغیر
ان سے حسد کیے بغیر
ان سے الجھے بغیر
اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے۔
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.
تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا°❤️
آمین یا رب العالمین۔
Shaba kher 😴" image uploaded on May 13, 2025, 6:07 p.m. | Damadam