"سچ پوچھیں تو رابطہ ہی تعلق کی اصل بنیاد ہے ..
آپ کچھ دن لوگوں سے رابطہ روک کر دیکھ لیں ..
آپ کو خود یقین آ جائے گا کہ لوگ تو کب سے
اس انتظار میں تھے کہ رابطہ ٹوٹ جائے ..
بس وہ پہل آپ کی طرف سے چاہتے تھے
تاکہ بعد میں ان پر کوئی الزام نہ آئے" image uploaded on May 13, 2025, 6:28 p.m. | Damadam