"تعلقات میں سب سے زیادہ تکلیف دہ وہ سٹیج ہوتی ہے جب آپ سامنے والے سے کچھ کہنا سننا چھوڑ دیں یہ مانتے ہوئے کہ اسے کیا پرواہ ہونی پر آپ محسوس کرنا نہ چھوڑیں بے رخی و بے حسی کو، دکھ و تکلیف کو یہ سب سے تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے یہ رشتوں کے خاتمے کی آخری کڑی ہوتی ہے اس کے بعد سامنے والا جتنی ازیت دے غرض کتنا ہی بیگانگی و اجنبیت بھرا سلوک کرے درد نہی ہوتا بے حسی کی چادر جو اوڑھ لی ہوتی ہے" image uploaded on May 14, 2025, 7:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Memes & Satire image
S  : تعلقات میں سب سے زیادہ تکلیف دہ وہ سٹیج ہوتی ہے جب آپ سامنے والے سے کچھ کہنا - 
More images by SabaQamar_44: