"ذائقوں سے جدا چائے کا ذائقہ لطف کی انتہا چائے کا ذائقہ وہ زباں چائے کو بھول سکتی نہیں جس زباں کو ملا چائے کا ذائقہ مجھ کو دنیا میں بھاتے ہیں دو ذائقے عشق کا ذائقہ چائے کا ذائقہ ہے تمہاری خوشی کون سی چیز میں دوستوں نے کہا چائے کا ذائقہ اس سے پوچھوں میں کیا چائے کی کیفیت جو نہیں جانتا چائے کا ذائقہ کاش ملتا رہے ہم کو شام و سحر وہ ترے ہاتھ کا چائے کا ذائقہ رنگ بھرتا رہے بات ہر بات میں محفلوں میں سدا چائے کا ذائقہ ذائقے تھے کروڑوں عزیز ـ چرسی پر ہمیں بھاگیا چائے کا ذائقہ" image uploaded on May 15, 2025, 5:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ذائقوں سے جدا چائے کا ذائقہ
لطف کی انتہا چائے کا ذائقہ
وہ زباں چائے کو بھول سکتی نہیں 
جس زباں کو ملا چائے کا ذائقہ
مجھ کو دنیا میں بھاتے ہیں دو ذائقے
عشق کا ذائقہ چائے کا ذائقہ
ہے تمہاری خوشی کون سی چیز میں 
دوستوں نے کہا چائے کا ذائقہ
اس سے پوچھوں میں کیا چائے کی کیفیت
جو نہیں جانتا چائے کا ذائقہ
کاش ملتا رہے ہم کو شام و سحر
وہ ترے ہاتھ کا چائے کا ذائقہ
رنگ بھرتا رہے بات ہر بات میں
محفلوں میں سدا چائے کا ذائقہ
ذائقے تھے کروڑوں عزیز ـ چرسی
پر ہمیں بھاگیا چائے کا ذائقہ
A  : ذائقوں سے جدا چائے کا ذائقہ لطف کی انتہا چائے کا ذائقہ وہ زباں چائے کو بھول - 
More images by Alena007: