"شب بخیر
زندگی آج ہی نہیں زندگی کل بھی ہے، زندگی سانس ہی نہیں پل بھی ہے، زندگی سزا ہی نہیں جزا بھی ہے، زندگی امارت ہی نہیں فقر بھی ہے زندگی برائی ہی نہیں بھلائی بھی ہے. زندگی خوف ہی نہیں امید بھی ہے زندگی بات اور قال ہی نہیں عمل بھی ہے. زندگی صرف نگاہ ہی نہیں ان دیکھی بھی ہے زندگی قضا ہی نہیں حیات بھی ہے!
"زندگی کہاں ہے" image uploaded on May 15, 2025, 6 p.m. | Damadam