"کسی نے پوچھاـ🫣
*آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد کیا ہے؟*🤔
*میں نے لسٹ بتا دی😒😒😒*
*1. بس سونا، کھانا، سونا😉*
*2. وائی فائی کا سگنل مضبوط رکھنا🙄*
*3. ایسی نیند لینا جو کوئی نہ جگا سکے😎*
*4. ہر چیز کل پر ٹالنا🤦♀️*
*5. مشورے دینا، عمل کبھی نہ کرنا🤭😂*" image uploaded on May 16, 2025, 4:43 p.m. | Damadam