"> *روحِ مَـــن___🫠♥️* _ایک روز تم مجھے تلاشو گے، میری باتیں، میرے قہقے، تمہارے کانوں میں گونجیں گے، اس دن کسی شرارت پہ ڈانٹ نہیں لگا سکو گے، کیونکہ وہ میری آواز ہوگی میں نہیں، دیکھنا ہر شے میں میری کمی چیخ چیخ کر بولے گی، تمہیں کچھ سمجھ نہیں آئے گا، تب تم بھا گو گے میری جانب، مجھے ڈھونڈنے اور جب تک پہنچو گے میرے در پہ، دیکھنا منوں مٹی تلے ہونگی، میں خاموشی سے ، مگر تب بہت دیر ہو چکی ہوگی، اس دن تم میری باتوں کو ترسو گے 🙂🫰🏻*" image uploaded on May 17, 2025, 2:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
P  : > *روحِ مَـــن___🫠♥️* _ایک روز تم مجھے تلاشو گے، میری باتیں، میرے قہقے، - 
More images by Princess_AQsa_13: