"میں نے خود کو مصروف کرنے کی ہر ممکن کوشش کی .. مختلف کاموں میں صرف کر کے۔ تاکہ خود کو بھلا سکوں .. اپنے بارے میں سوچنا نہ پڑے .. یا کم سے کم وقت ملے اپنے بارے میں سوچنے کا۔ پھر بھی نجانے کیوں! سوچ کا نقطہ ذات کے خالی پن پر آ کر ہی ٹھہر جاتا ہے۔ روح کی ویرانی نہیں جاتی۔ ہم اندر سے بلکل کھوکھلے ہوتے ہیں۔ تاریکی اتنی گہرائی سے وجود میں سرایت کر جاتی ہے کہ روشنی چاہ کر بھی اس کو ختم نہیں کر سکتی 😔 — feeling sad." image uploaded on May 17, 2025, 1:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
f  : میں نے خود کو مصروف کرنے کی ہر ممکن کوشش کی .. مختلف کاموں میں صرف کر - 
More images by fayyaz-khan: