"ہر اِنسان کی Replacement ہوجاتی ہے' فوراً نہیں تو کُچھ دیر بعد لیکن بہرحال وہ Replace ہوجاتا یے
مُجھے کُچھ عرصہ پہلے کِسی نے کہا تھا ۔
سب کی Replacement ہوسکتی ہے مگر تُمہاری نہیں اب دیکھتی ہوں تو ہنسی آتی ہے کہ میں بھی Replace ہوگئ اور اِتنی اچھی جگہوں پر ہوگئ کہ اب تو یاد بھی نہیں کہ جب میں اِس جگہ پر ہوتی تھی تو کیسی لگتی تھی۔❤️🩹" image uploaded on May 18, 2025, 3:02 p.m. | Damadam