"*_زندگی میں خوبصورتی صرف اللہ کے ذکر سے ہے آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے زندگی اتنی حسین ہو گی, دل اتنا مضبوط ہو گا آپ جتنا, اللہ کا ذکر کریں گے دل اتنا خوبصورت, اور وسیع ہو گا، پس اپنے رب کے قریب, ہوجائیں اور ہر چیز اللہ, پر چھوڑ دیں آپ کی زندگی خود ہی سنور جائے گی-💕*
دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ روزی کا حلال نہ ہونا بھی ہے ۔
𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹👍🏻💯 ❤️
#Quran" image uploaded on May 19, 2025, 3:46 a.m. | Damadam