"سُنو!!!
ہو سکے تو ایسا کرو
تُم بھی مجھے ہی دیکھا کرو
مَیں تم میں خود کو لکھا کروں
تم مجھ میں خود کو پڑھا کرو
میں نہ جاؤں کہیں تُمھیں چھوڑ کر
پھر بھی تم مُجھ کو روکا کرو
میرے بعد بھی گر آئے کوئی خیال
تم اُس میں بھی مُجھے ہی سوچا کرو،🖤" image uploaded on May 19, 2025, 6:53 a.m. | Damadam