"تنہا ہار جاؤ لیکن سہاروں کے عادی نہ بنو..
زندگی آسان نہیں ہے لیکن اس کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔
انسان کو ایسے نہیں بنایا گیا کہ کوئی دوسرا انسان اس کے ٹوٹے دل کو جوڑ سکے۔
انسان کو اپنی ذات پہ فوکس کر کے خود کو خود ہیل کرنا ہوتا ہے۔ وگرنہ وہ اس انسان کو بھی زخمی کر دے گا جس سے وہ ہیل ہوئے بغیر جڑے گا۔۔۔!
ہمارا مسیحا صرف ایک شخص ہوتا ہے،
اور وہ ہوتے ہیں ہم خود۔
انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے۔۔۔۔! 💕
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
🌷" image uploaded on May 19, 2025, 1:12 p.m. | Damadam