"برے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے سے پرہیز کریں ۔۔۔ورنہ وہ آپ کو بھی برا بنا دیں گے ۔۔۔۔۔۔
انسان جیسی کمپنی میں ہوتا ہے اس میں ویسی ہی عادات اور خوبیاں ڈیویلپ ہوتی جاتی ہیں ۔۔۔ یہ قدرتی عمل ہے اس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ۔۔۔اپنے دوستوں کا جائزہ لیں ۔۔۔ دینی اور علمی مجلس میں بیٹھا کریں بہت فائدہ ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔" image uploaded on May 19, 2025, 4:33 p.m. | Damadam