SabaQamar_44 : مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اتنے... MORE▼پراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہے یا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے۔ - 10 hours ago LINK 1REPLY More images by SabaQamar_44: