"ہم سے کئی لوگ محبت کر سکتے ہیں، لیکن کسی روز ہم سے ایک ایسا انسان محبت کرتا ہے جس کہ چاہنے والے بہت ہوتے ہیں۔ جس کہ بولے گئے ایک ایک لفظ کی بہت ویلیو ہوتی ہے۔ جس کی صرف ایک نظر کہ کئی منتظر ہوتے ہیں۔ لیکن اُس کا لمحہ بھی کسی کو میسر نہیں ہوتا، اور وہ آپ کا انتخاب کرتا ہے، چاہے اس کی وجہ آپ کی شکل صورت ہو اعلیٰ کردار ہو یعنی آپ قابلِ محبت ہوں۔ لیکن پھر بھی کچھ محبتیں آپ کو معتبر کر دیتی ہیں۔ کسی نایاب انسان کا آپ کو چاہنا آپ کو مزید نِکھار دیتا ہے۔🥀♥" image uploaded on May 20, 2025, 3:18 a.m. | Damadam