"میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو۔ جسے میرے حال احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو "مختصراً یہ کہ". میں جب چاہوں رو پوش ہو سکتی ہوں" image uploaded on May 20, 2025, 4:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں
جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو۔
جسے میرے حال احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو "مختصراً یہ کہ".
میں جب چاہوں رو پوش ہو سکتی ہوں
S  : میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو۔ جسے میرے حال - 
More images by SH@H.Z@@Di: