"سوال تھا
لوگ دھوکہ کیو دیتے ہیں؟
جواب ملا
فطرت ہوتی ہے کچھ کی
ٹائم پاس کیا بس اور چھوڑ دیا
ایسی لیے ڈار لگتا ہے سب سے
اُمید ہی نہیں رکھوں کیسی سی
پتہ ہے ایسے لوگ نہ آنے والے وقت اور آنے والے انسان کے لیے ہمیں damage کر دیتے ہیں
ہم نا خوش رہتے ہیں پھر نہ اُداس ہم بس زندہ لاش بن کے رہ جاتے ہیں 🥺💔🥀" image uploaded on May 20, 2025, 4:27 a.m. | Damadam