"کیتلی پر نگاہ ان کی ہو کیسے چائے کا پھر نہ دم نکلے ان کے ہاتھوں سے پی کے ایسا لگا دل سے عمروں کے جیسے غم نکلے مٹ گئے سارے پھر گلے شکوے پی کے چائے جو ان کی ہم نکلے" image uploaded on May 21, 2025, 7:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کیتلی پر نگاہ ان کی ہو
کیسے چائے کا پھر نہ دم نکلے
ان کے ہاتھوں سے پی کے ایسا لگا
دل سے عمروں کے جیسے غم نکلے
مٹ گئے سارے پھر گلے شکوے
پی کے چائے جو ان کی ہم نکلے
T  : کیتلی پر نگاہ ان کی ہو کیسے چائے کا پھر نہ دم نکلے ان کے ہاتھوں سے پی کے - 
More images by Toseef_Ahmed: