"اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔۔۔ آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں باقی سارے جہاں کی رونقیں تب ماند پڑ چکی ہوتی ہیں کیونکہ آپ کی ذات حالتِ زار میں مبتلا ہے تو۔۔۔ یعنی کہ پوری کائنات اُداس ہے....🖤" image uploaded on May 22, 2025, 12:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر - 
More images by Mr_Handsome_007: