"محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے...آپ کو جس سے محبت ہے اگر آپ اس سے مطمئن ہو تو چاہے وہ دور ہی کیوں نہ ہو آپ کسی اور کو نہیں دیکھیں گے۔
محبت کا مطلب صرف قربت نہیں، بلکہ اعتماد اور احترام ہے۔ اگر آپ اپنے دل میں یقین رکھتے ہیں کہ جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہی آپ کی دنیا ہے، تو کسی اور کو دیکھنے یا سوچنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔
حقیقی محبت وفاداری اور اطمینان کا دوسرا نام ہے۔ اگر دل میں اطمینان ہو تو دوری، مشکلات یا دنیا کی کوئی بھی چیز محبت کو کمزور نہیں کر سکتی۔
عادل" image uploaded on May 22, 2025, 12:21 a.m. | Damadam