Damadam.pk
ہر منٹ کوئی اس دنیا سے رُخصت ہو رہا ہے، عمر کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم سب ایک "قطار" میں ہیں بغیر جانے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے آگے کتنے لوگ ہیں۔ ہم قطار پیچھے نہیں جا سکتے، ہم قطار سے باہر نہیں نکل سکتے، ہم اس سے بچ نہیں سکتے۔
تو جب ہم قطار میں ہیں۔۔۔ لمحوں کو قیمتی بنائیں، ترجیحات بنائیں، وقت نکالیں، اپنے تحفے ظاہر کریں، کسی گمنام کو خاص بنائیں، اپنی آواز سُنائیں۔ چھوٹی چیزوں کو بڑا بنائیں، کسی کو مُسکرائیں، تبدیلی لائیں، محبت کریں، صُلح کریں، اَمن قائم کریں۔
نماز قائم کریں ۔قرآن پاک پڑہتے رہے ۔اللہ پاک کے حکم مانتے رہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے رہے 
اپنا صدقہ نکالے ۔لوگوں کو نصیحت دے  ۔جب کسے سے ملاقات ہو مسکراہٹ لایں 🙂
اپنے لوگوں کو ضرور بتائیں کہ آپ اُن سے محبت کرتے ہیں۔
یقینی بنائیں کہ کوئی پچھتاوا نہ ہو۔
ہر منٹ کوئی اس دنیا سے رُخصت ہو رہا ہے، عمر کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم سب
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):